خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ
خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، یہ ظلم کی انتہا ہے،دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین سےدلی اظہار ہمدردی اور شہدا کے بلندی درجات کی دعا کے ساتھ حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنائیں۔ان دہشت گردی کے واقعات میں بھارت اور ملک دشمن بیرونی عناصر ملوث ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جمعت اسلامی پاکستان
Comments
Post a Comment