خطرناک کیمیکلز سے لدا بھارتی بحری جہاز سمندر برد، ماحولیاتی تباہی کا خدشہ


 

خطرناک کیمیکلز سے لدا بھارتی بحری جہاز سمندر برد، ماحولیاتی تباہی کا خدشہ

کیرالہ کے ساحلی شہر کوچی کے قریب ایک بھارتی بحری جہاز خطرناک کیمیکلز اور دھماکہ خیز مواد کے ساتھ سمندر میں الٹ گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جہاز بھارتی بندرگاہ کے نزدیک غیر متوازن ہو کر ڈوب گیا۔

جہاز میں موجود زہریلے اور آتش گیر مواد کے باعث سمندر میں شدید ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مقامی حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ماحولیاتی ماہرین صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

#AajNews #IndianShipSinks #HazardousChemicals #Kochi #MaritimeAccident #EnvironmentalRisk #BBCReport

Comments

Popular posts from this blog

خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ