خطرناک کیمیکلز سے لدا بھارتی بحری جہاز سمندر برد، ماحولیاتی تباہی کا خدشہ کیرالہ کے ساحلی شہر کوچی کے قریب ایک بھارتی بحری جہاز خطرناک کیمیکلز اور دھماکہ خیز مواد کے ساتھ سمندر میں الٹ گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جہاز بھارتی بندرگاہ کے نزدیک غیر متوازن ہو کر ڈوب گیا۔ جہاز میں موجود زہریلے اور آتش گیر مواد کے باعث سمندر میں شدید ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مقامی حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ماحولیاتی ماہرین صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ #AajNews #IndianShipSinks #HazardousChemicals #Kochi #MaritimeAccident #EnvironmentalRisk #BBCReport
خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، یہ ظلم کی انتہا ہے،دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین سےدلی اظہار ہمدردی اور شہدا کے بلندی درجات کی دعا کے ساتھ حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنائیں۔ان دہشت گردی کے واقعات میں بھارت اور ملک دشمن بیرونی عناصر ملوث ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن امیر جمعت اسلامی پاکستان
Comments
Post a Comment