Weather update in Pakistan today UpTo 31 September 2025

 #موسم | #بارش_کا_امکان #خطرہ ⚠

پاکستان #محکمہ_موسمیات (PMD) کے مطابق 27 سے 31 مئی کے دوران گرج چمک، بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں #ژالہ_باری کا قوی امکان ہے۔ یہ #موسمی سرگرمیاں مغربی ہواؤں کے ایک فعال سلسلے اور مرطوب ہواؤں کے امتزاج کا نتیجہ ہیں، جو #ملک کے مختلف حصوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #پنجاب


⚠️ موسمی الرٹ:

پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسلام آباد / مری / راولپنڈی / اٹک / لاہور / گوجرانوالہ / سیالکوٹ / نارووال / فیصل آباد / سرگودھا / میانوالی / خوشاب / جھنگ / ٹوبہ ٹیک سنگھ / ساہیوال / اوکاڑہ / قصور  میں آندھی گرجچمک  اور بارش کی پیشگوئی  🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #جنوبی_پنجاب:

ملتان / بہاولپور / ڈیرہ غازی خان / لیہ / بھکر / مظفرگڑھ

⚠️ آندھی اور ہلکی بارش متوقع — کمزور ڈھانچوں اور فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ 🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #خیبرپختونخوا (KPK)


⚠️ الرٹ:

بالائی و وسطی علاقوں میں سوات / دیر / مانسہرہ / ایبٹ آباد / کوہستان / چترال / شانگلہ / بونیر / مالاکنڈ / پشاور / مردان / نوشہرہ / صوابی / چارسدہ / ہنگو / ڈی آئی خان / بنوں / لکی مروت / وزیرستان وغیرہ میں آندھی گرجچمک اور بارش کا امکان  🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #بلوچستان

⚠️ موسمی الرٹ:

 مختلف علاقوں میں کوئٹہ / ژوب / بارکھان / خضدار / قلات / لسبیلہ / مستونگ / قلعہ سیف اللہ / قلعہ عبداللہ / آواران وغیرہ میں  میں آندھی گرجچمک  اور بارش کی پیشگوئی🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #گلگت_بلتستان & #آزاد_کشمیر


⚠️ شدید موسمی خطرات:

بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان متاثرہ علاقے:

دیامر / استور / اسکردو / گلگت / ہنزہ / گانچھے / شگر🌪️🌦️⛈️⚡☔

آزاد کشمیر:

نیلم ویلی / مظفرآباد / راولا کوٹ / پونچھ / ہٹیاں / باغ / کوٹلی / بھمبر / میرپور🌪️🌦️⛈️⚡☔


🔺 #سندھ

سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔


واللہ اعلم ❤👍


🔵 #مجموعی_قومی_انتباہ:


⚠️ کسان حضرات ہوشیار رہیں، ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے فصلوں کو نقصان کا اندیشہ۔

⚠️ پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے باعث غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے۔

⚠️ متعلقہ ضلعی و ریسکیو ادارے الرٹ رہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری رکھیں۔


#موسم_پاکستان #بارش #گرج_چمک #آندھی #ژالہ_باری #محکمہ_موسمیات #پاکستان_موسم

 #WeatherAlert #RainAlert

 #SindhWeather #PunjabWeather   #KPKWeather #BalochistanWeather #GilgitBaltistan #AzadKashmir

Comments

Popular posts from this blog

خطرناک کیمیکلز سے لدا بھارتی بحری جہاز سمندر برد، ماحولیاتی تباہی کا خدشہ

خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ